ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج
پاکستانی صحافی ارشید شریف قتل کے از خود نوٹس کیس میں پاکستان کی سپریم کورٹ نے مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ اسلام آباد سے وی او اے کے نمائندے عاصم رانا بتارہے ہیں کہ اس مقدمے کے لیے قائم فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ غلط شناخت کا نہیں بلکہ ٹارگٹ کلنگ کا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن