'پاکستانی سیاست دان خود جمہوریت کا اہمیت نہیں دیتے'
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملکی معیشت بھی مستحکم نہیں ہورہی، تجزیہ کار ریٹائرڈ جنرل طلعت مسعود کا کہنا ہے کہ سیاستدان خود جمہوریت کو اہمیت نہیں دیتے۔ وہ سیاسی تنازعات پارلیمنٹ میں حل کرنے کی بجائے سڑکوں پر آکرملکی اداروں کو کمزور بنانے کا باعث بن رہے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟