سوات: 'مایوس نہیں ہوں، سیلاب سے تباہ بجلی گھر پھر تعمیر کروں گا'
سوات کے رہائشی ظاہر شاہ نے اپنے علاقے میں اپنی مدد آپ کے تحت ایک ہائیڈرو پاور پلانٹ لگایا تھا جس سے وہ 20 گھروں کو مفت بجلی فراہم کرتے تھے۔ لیکن سیلاب نے ان گھروں کے چراغ گُل کر دیے ہیں۔ ظاہر شاہ کا گھر اور پلانٹ دونوں ہی سیلاب کی نذر ہو گئے۔ مگر وہ پرامید ہیں کہ وہ دوبارہ پن بجلی گھر لگا کر اپنے محلّے کے گھروں کو روشن کریں گے۔ عاصم علی رانا اور سلمان قاضی کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ