رسائی کے لنکس

'زندگی وقف کر دی، ہم ڈوب بھی جائیں تو کوئی غم نہیں'


'زندگی وقف کر دی، ہم ڈوب بھی جائیں تو کوئی غم نہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:55 0:00

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے رضاکار محمد ہلال نے سیلاب کے دوران انسان دوستی اور بہادری کی مثال قائم کی ہے۔ انہوں نے حالیہ سیلاب کے دوران 24 افراد کی زندگیاں بچائیں۔ اس کے علاوہ وہ اب تک 400 سے زائد افراد کو دریا سے ریسکیو کر چکے ہیں۔ محمد ہلال کی کہانی دِکھا رہے ہیں نوید نسیم۔

XS
SM
MD
LG