ع مطابق | آن لائن بزنس کو مشغلہ نہیں پروفیشن بنائیں
'اشیاء ہاتھ سے بنی ہوں یا مشین سے، لیکن میڈ ان پاکستان اور میڈ بائی پاکستانی ہونی چاہئیں'۔ یہ کہنا ہے لاہور کی آئی ٹی ویمن ایوارڈ یافتہ، سی ای او ماہ زہرا کا، جو چھوٹے کاروبار چلانے والی ایسی پاکستانی خواتین کے کام کو پہچان دینا چاہتی ہیں جن کے پاس ہُنر اور جذبہ ہے لیکن مارکیٹنگ کا تجربہ نہیں۔ پاکستان کریٹس نامی آن لائن پلیٹ فارم کی ماہ زہرا، سمجھتی ہیں کہ ای کامرس کے میدان میں خصوصاً خواتین کے لیے لامحدود مواقع ہیں۔ تفصیل لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ