رسائی کے لنکس

ع مطابق | شادی کو دھیمی آنچ پر چلائیں ورنہ ایک دن پریشر ککر پھٹ سکتا ہے


ع مطابق | شادی کو دھیمی آنچ پر چلائیں ورنہ ایک دن پریشر ککر پھٹ سکتا ہے
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:09:37 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

انا، ضد، بے جا امیدیں اور اپنے ساتھی کے جذبات کو کمتر سمجھنا یا پھر یکسر مسترد کر دینا ایسی وجوہات ہیں جو شادی شدہ زندگی کا سکون تباہ کر دیتی ہیں۔ ایسا کیا کیا جائے کہ رشتے بوجھ نہ لگیں بلکہ خوشگوار ہوں؟ امریکہ میں کپلز تھراپسٹ ڈاکٹر شیزہ محسن 'ع مطابق' میں کچھ کام کی باتیں بتا رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG