سچ تو یہ ہے کہ میں پیسے کے لیے اداکاری کر رہا ہوں، عثمان پیرزادہ
پاکستانی ٹیلی ویژن، فلم، ڈرامہ اور تھیٹر کی معروف شخصیت عثمان پیرزادہ کہتے ہیں کہ وہ ایک پیشہ ور اداکار ہیں اور خوش ہیں کہ اس عمر میں بھی انہیں کام مل رہا ہے مگر محدود کرداروں کے باعث اداکاری میں فرق لانا مشکل ہو گیا ہے۔ دیکھیے عثمان پیرزادہ کے کریئر اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے اتار چڑھاؤ سے متعلق واشنگٹن میں وائس آف امریکہ کے ثاقب الاسلام کے ساتھ ان کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟