ویو 360 | پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں قبل از وقت مون سون کی بارشوں سے تباہی| جمعرات، 23جون 2022 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفانی بارشوں سے تباہی؛ قبل از وقت مون سون کی بارشیں پاکستان میں شہری منصوبہ بندی اور آب و ہوا کی تبدیلی کے چیلنج کو کتنا بڑھا رہی ہیں؟ اور افغان پناہ گزینوں کے لیے امریکی امیگریش پالیسی میں نرمی، کسے فائدہ ہو گا اور کسے نہیں؟ وی او اے اردو کا ویو 360 اب آپ پاکستان میں سیٹلائٹ پر براہِ راست بھی دیکھ سکتے ہیں۔ پروگرام ویو 360 کو پاکستان میں براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
ویو 360 | 17 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 16, 2025
ویو 360 | 16 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 15, 2025
ویو 360 | 15 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 14, 2025
ویو 360 | 14 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 13, 2025
ویو 360 | 13 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 10, 2025
ویو 360 | 10 جنوری 2025 کا پروگرام