'عید کی نماز یاد کر کے جاتے مگر غلط پڑھ آتے تھے'
"چاند رات پر نانا نئے جوتے دلانے لے جاتے تھے۔ عید پر اچھے خاصے بزرگ بھی غلط نماز پڑھ رہے ہوتے تھے اور ہم بھی انہیں دیکھ کر غلط پڑھ دیتے تھے۔ پھر میرے نانا مجھے قبرستان لے جاتے اور نانی مرحومہ کی قبر پر بیٹھ کر ان سے ایسے باتیں کرتے تھے کہ جیسے وہ انہیں سن رہی ہوں۔" دیکھیے معروف شاعر افتخار عارف کی لکھنؤ کی عید کی یادیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں