'عمران خان کے ایران کی طرف رجحان کی وجہ سے پاکستان سعودی عرب تعلقات میں اتار چڑھاؤ رہا'
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایسے وقت میں سعودی عرب کے دورے پر ہیں جب پاکستان کو بڑھتے ہوئے مالیاتی اور تجارتی خسارے کا سامنا ہے ۔ پاکستان کی موجودہ مشکل مالی حالات میں سعودی عرب کی طرف سے مالی معاونت پاکستانی معیشت کو کہاں تک سہارا دے سکتی ہے؟ جانتے ہیں عزیر یونس سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟