'روس کے بغیر بھی عالمی مالیاتی ادارے معیشت میں اہم کردار ادا کرتے رہیں گے'
یوکرین روس جنگ کی وجہ سے عالمی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ امریکہ اور چند مغربی ممالک روس کو آئی ایم ایف جیسے مالیاتی اداروں سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس صورتِ حال کاعالمی مالیاتی اداروں کے بنیادی ڈھانچے پر کیا اثر پڑے گا؟ جانیے ماہر معاشیات رابرٹ اسکاٹ کی ارم عباسی سے اس گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟