رسائی کے لنکس

'نقارہ بجنے سے معلوم ہوتا تھا کہ رمضان آ گیا'


'نقارہ بجنے سے معلوم ہوتا تھا کہ رمضان آ گیا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:06 0:00

"رمضان کے چاند کا بے چینی سے انتظار ہوتا تھا۔ مسجد میں نقارہ بجا کر چاند نظر آنے کا اعلان کیا جاتا تھا۔ سحری میں چاول اور دودھ ملا کر کھانا، جسے سندھی میں 'پٹرو بھت' کہتے ہیں، وہ آج بھی یاد آتا ہے۔ ہماری روزہ کشائی کی تقریب تو نہیں ہوتی تھی لیکن پہلا روزہ رکھنے پر بڑوں سے تھپکی اور انعام ملتے تھے۔" دیکھیے معروف براڈکاسٹر مہتاب اکبر راشدی کی رمضان کی یادیں۔

XS
SM
MD
LG