No media source currently available
اگر آپ کو بالی وڈ فلم ’سلسلہ‘ کا گیت ’دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے‘ پسند ہے تو اس باغ کی سیرکرنے کا دل ضرور کیا ہوگا۔ نیدرز لینڈز کا کیوکنہاف گارڈن ان دنوں رنگوں کا ایک سمندر لگ رہا ہے۔ آیے اس کی سیر کرتے ہیں۔