رسائی کے لنکس

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد: 'ووٹنگ کے دن تک بے یقینی برقرار رہے گی'


عمران خان کے خلاف عدم اعتماد: 'ووٹنگ کے دن تک بے یقینی برقرار رہے گی'
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:06:44 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

آج پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرا دی ہے۔ اس وقت پاکستان کی سیاست بحران کا شکار ہے۔ اب آگے کیا ہوگا؟ اس بارے میں جانتے ہیں سابق چیئرمین سینٹ اورماہر قانون وسیم سجاد سے۔

XS
SM
MD
LG