ع مطابق | پاکستانی خواتین کا 'بہن چارہ': سول سسٹرز پاکستان | 21 مارچ، 2022
پاکستانی خواتین کی سوشل میڈیا کمیونٹی سول سسٹرز پاکستان، کئی بڑی میڈیا اور سوشل میڈیا کمپنیز کی توجہ حاصل کر چکی ہے۔ حال ہی میں سول سسٹرز کی بانی کنول احمد کا یو ٹیوب کی سی ای او سوزن وجسکی نے بھی انٹرویو کیا ہے۔ سول سسٹرز خواتین میں مقبول کیوں ہے اور یہ پلیٹ فارم کیسی تبدیلی کا ذریعہ بن رہا ہے؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کی ندا سمیر کے ساتھ کنول احمد کی خصوصی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟