یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی پی آئی اے کی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے
یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے خصوصی آپریشن شروع کیا ہے۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز 232 پاکستانیوں کو پولینڈ سے لے کر وطن واپس پہنچ گئی۔ واپس آنے والے طالب علموں نے وائس آف امریکہ کے عاصم علی رانا کو بتایا کہ یوکرین میں حالات انتہائی کشیدہ تھے اور وہاں موجود پاکستانی طالب علموں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ