رسائی کے لنکس

لوگوں کو مسجدِ اقصیٰ لے جانے والی بزرگ خاتون


لوگوں کو مسجدِ اقصیٰ لے جانے والی بزرگ خاتون
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:14 0:00

یروشلم کی بزرگ فلسطینی خاتون نفیسہ قویس نے مسجدِ اقصیٰ جانے کے لیے گولف کارٹ خرید لی ہے۔ وہ پانچ وقت کی نماز کے لیے نہ صرف آسانی سے خود مسجد جا سکتی ہیں بلکہ دوسروں کو سواری بھی فراہم کرتی ہیں ۔ ویڈیو دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG