ترکی: کیا نوجوان صدر ایردوان کی حکومت سے خوش نہیں؟
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ نوجوان ترک قوم پرستوں کی ایسی پارسا نسل تشکیل دیں گے جو روایتی اسلامی اقدار کی پاسدار ہوگی۔ البتہ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ترکی میں 2023 کے انتخابات میں صدر ایردوان کے لیے نوجوانوں کی حمایت حاصل کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟