بھارتی کسانوں کا زرعی قوانین کی واپسی پر جشن
بھارت میں کسانوں کے ایک سال سے جاری احتجاج کے بعد وزیرِ اعظم نریندر مودی نے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی کسانوں نے اس اعلان پر جشن منایا لیکن بل کی پارلیمنٹ کے ذریعے واپسی اور دیگر مطالبات کی منظوری تک احتجاج ختم کرنے سے انکار کیا ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔