رسائی کے لنکس

فلم شوٹںگ میں امریکی اداکار کی گولی سے خاتون ہلاک


فلم شوٹںگ میں امریکی اداکار کی گولی سے خاتون ہلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون اپنی نئی فلم 'رسٹ' کی شوٹنگ کر رہے تھے جب انہوں نے شوٹنگ میں استعمال ہونے والی بارود سے بھری پستول کا ٹرگر دبا دیا۔ حادثے میں فلم کی ڈائریکٹر آف سینماٹوگرافی ہلاک اور ڈائریکٹر زخمی ہو گئے۔ ویڈیو دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG