بھارتی کشمیر میں خطرناک جانوروں کی جان بچانے والی خاتون
ملیے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی ایک ایسی خاتون سے جنہوں نے خطرناک جنگلی حیات کی دیکھ بھال کو اپنا مشن بنا رکھا ہے۔ کبھی وہ بھالو کے ناز نخرے اٹھاتی نظر آتی ہیں تو کبھی زہریلے سانپ پکڑنے کے بعد انہیں اپنا مہمان بنا کر جنگلوں میں چھوڑ آتی ہیں۔ عالیہ میر کی کہانی دیکھیے زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟