نائن الیون کے بعد فضائی سفر کو محفوظ بنانے کی کہانی
امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد دنیا بھر میں جہاں اور کئی تبدیلیاں آئیں وہیں اہم تبدیلی ہوائی اڈوں کی حفاظت میں اضافہ تھا۔ ہوائی سفر پہلے جیسا نہیں رہا۔ ایئرپورٹس پر اضافی حفاظتی اقدامات کا اطلاق ہوا جن میں گزرتے وقت کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ