پندرہ اگست کو افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد 34 صوبوں میں سے صرف پنجشیر میں طالبان کو مزاحمت کا سامنا تھا۔ اب طالبان نے اس صوبے کا کنٹرول بھی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیکن پنجشیر میں مزاحمتی اتحاد کے قائد احمد مسعود اب بھی مزاحمت کی بات کر رہے ہیں۔ مزید جانتے ہیں شمیم شاہد سے۔