رسائی کے لنکس

افغان خواتین فوجی فکر مند


افغان خواتین فوجی فکر مند
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p

No media source currently available

0:00 0:02:21 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p

افغان فوج میں خدمات انجام دینے والی ہزاروں خواتین اہلکار و افسران فکر مند ہیں کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ان کا مستقبل کیا ہو گا؟ کیا طالبان انہیں اسی طرح کام کی اجازت دیں گے جس طرح وہ سابق حکومتوں میں کرتی رہی ہیں؟

XS
SM
MD
LG