رسائی کے لنکس

بلتی کلچہ: بلتستان کی ہر تقریب کا پکوان


بلتی کلچہ: بلتستان کی ہر تقریب کا پکوان
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:03 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

بلتستان کے علاقوں میں خوشی یا غم کی کوئی بھی تقریب ہو، بلتی کلچے تقریبات کا لازمی حصہ ہوتے ہیں۔ یہاں شادیوں پر خواتین گھر میں جمع ہو کر 'کلچہ ڈے' بھی مناتی ہیں۔ مگر اب کئی فیکٹریاں کمرشل بنیادوں پر یہ کلچے تیار کر رہی ہیں جس کے باعث گھروں میں کلچے بنانے کی روایت کم ہوتی جا رہی ہے۔ عدیل احمد اور قمر وزیر کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG