رسائی کے لنکس

انڈونیشیا کرونا کی خطرناک قسم 'ڈیلٹا' کی زد میں


انڈونیشیا کرونا کی خطرناک قسم 'ڈیلٹا' کی زد میں
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:52 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

انڈونیشیا مسلم دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جو ان دنوں کرونا وائرس کی خطرناک قسم 'ڈیلٹا' کی زد میں ہے۔ یہاں کیسز 20 لاکھ سے تجاوز کر چکے ہیں اور اس تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ اس رپورٹ میں دیکھیے کہ یہ انتہائی گنجان آباد ملک عالمی وبا سے کیسے نمٹ رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG