پاکستان: پناہ گزینوں کو قالین بافی کا ہنر دینے والے افغان مہاجر
پاکستان گزشتہ 40 سال سے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے جن کی اکثریت مشکل مالی حالات سے گزر رہی ہے۔ مگر ان میں وہ افغان مہاجرین بھی ہیں جنہوں نے نہ صرف خود کامیاب کاروبار کھڑے کیے بلکہ دوسروں کو بھی روزگار مہیا کیا۔ ایسے ہی ایک افغان مہاجر کی کہانی لائے ہیں پنجاب کے ضلع اٹک سے نذر الاسلام۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟