پاکستانی انسانی اسمگلروں کے ہاتھ کیوں لگ جاتے ہیں؟
غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوششوں کے پیچھے صرف معاشی مشکلات نہیں ہوتیں، بعض اوقات لوگوں کو جان و مال کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔ پاکستان سے بیرونِ ملک انسانی اسمگلنگ روکنے کی ذمہ داری ایف آئی اے کی ہے، لیکن ایجنٹوں کا کاروبار کیوں چمک رہا ہے؟ جانتے ہیں ایف آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد مصطفیٰ باجوہ سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟