ایٹمی دھماکے: 'نواز شریف نے کہا ڈر تھا کہ کہیں گڑبڑ نہ ہو جائے'
پاکستان کے ایٹمی تجربات کے 23 برس مکمل ہونے پر سابق وزیرِ اطلاعات مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ اگر یہ دھماکے نہ کرتے تو جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن قائم رکھنا نا ممکن ہو جاتا۔ ان کے بقول کامیاب تجربے کے بعد نواز شریف نے بتایا کہ انہیں رات بھر نیند نہیں آئی۔ مشاہد حسین کی گیتی آرا سے مزید گفتگو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟