کرونا بحران: خصوصی ضروریات کے حامل افراد کی مشکلات میں اضافہ
وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ کرونا کی عالمی وبا نے دنیا بھر میں لوگوں کا طرزِ زندگی متاثر کیا ہے۔ ایسے میں مخصوص ضروریات رکھنے والے اور دوسروں پر انحصار کرنے والوں کے لیے کن نئی مشکلات نے جنم لیا ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ