کیا ملازم رکھنے سے پہلے اس کی 'تصدیق' ممکن ہے؟
روز مرہ زندگی میں ہمیں گھروں، دفاتر اور فیکٹریوں میں ملازم رکھتے ہوئے زیادہ معلومات نہیں ہوتیں جس سے بعض اوقات جرائم پیشہ افراد کا سامنا بھی ہوتا ہے۔ لیکن اب ایک موبائل ایپ موجود ہے جس سے کسی بھی شخص کو ملازمت پر رکھنے سے پہلے اس کے ماضی کے بارے میں جانا جا سکتا ہے۔ دیکھیے نوید نسیم کی رپورٹ۔