اپنی جان بچائیں یا مریضوں کی، بھارت میں ڈاکٹروں کی مشکل
بھارت میں کرونا کیسز میں کچھ کمی تو آئی ہے مگر خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔ بیرونِ ملک سے ملنے والی امداد اور مقامی طور پر کی جانے والی کوششوں سے علاج معالجے کی صورتِ حال میں کیا کوئی بہتری آ رہی ہے؟ اور کرونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر خود کن مشکلات کا شکار ہیں؟ جانتے ہیں ڈاکٹر سونم سولانکی سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟