میانمار میں ہر رات انٹرنیٹ کا شٹ ڈاؤن
دنیا کے مختلف ممالک میں اظہارِ رائے کو روکنے کے لیے حکومتیں مختلف طریقے اختیار کرتی ہیں۔ میانمار کی فوجی حکومت آج کل رات کے وقت انٹرنیٹ بند کر دیتی ہے۔ رات میں انٹرنیٹ بند کرنے کی یہ حکمتِ عملی دراصل دنیا بھر میں کئی حکومتوں نے اپنائی ہے لیکن اس کی قیمت بھی ادا کرنا پڑتی ہے۔ تفصیلات دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟