معروف اداکارہ عفت عمر کا کہنا ہے کہ عورت مارچ میں لگائے جانے والے نعروں کو غلط سمجھا گیا۔ فیمنزم کا مطلب عورتوں کے لیے برابر کے حقوق اور یکساں مواقع کی فراہمی ہے۔ جو مرد کے لیے ٹھیک ہے وہی عورت کے لیے بھی درست ہے۔ مزید جانیے عفت عمر کی وائس آف امریکہ کی سارہ زمان سے خصوصی گفتگو میں۔