پاکستانیوں نے کرونا بحران کا پہلا سال کیسے گزارا؟
پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت 18 مارچ 2020 کو رپورٹ ہوئی تھی۔ البتہ پہلا کیس فروری کے آخر میں سامنے آیا تھا۔ اب تک اس سے ملک بھر میں تقریباََ 13 ہزار اموات جبکہ پونے چھ لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اس ایک سال کے دوران طبی عملے اور عوام نے وبا کا سامنا کیسے کیا؟ دیکھیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟