رسائی کے لنکس

ویلنٹائنز ڈے کی رونقیں بھی کرونا وائرس کی نذر


ویلنٹائنز ڈے کی رونقیں بھی کرونا وائرس کی نذر
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:17 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

ہر سال ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر پھولوں اور چاکلیٹس کی فروخت عروج پر پہنچ جاتی تھی اور ریستورانوں کے کاروبار میں بھی اضافہ ہوتا تھا۔ لیکن رواں برس کرونا وائرس کے باعث محبت کرنے والوں کے دن کی رونقیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ کیسے؟ جانیے عمران جدون کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG