بائیڈن کی نامزد کابینہ میں کیا خاص بات ہے؟
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن اب تک اپنی کابینہ کے کئی اہم عہدوں پر نامزدگیاں کر چکے ہیں اور نامزد ہونے والے افراد میں کچھ باتیں مشترک ہیں۔ یہ افراد سال ہا سال سے واشنگٹن کے پالیسی ساز حلقوں کا حصہ ہیں اور براک اوباما اور جو بائیڈن کے ساتھ پہلے بھی کام کر چکے ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟