امریکہ: ہسپانوی کمیونٹی نے ٹرمپ کو ووٹ کیوں دیے؟
عام تاثر یہ ہے کہ امریکہ میں اقلیتوں کا سیاسی جھکاؤ ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف ہے۔ لیکن اس بار صدارتی انتخابات میں کانٹے کے مقابلے کی ایک وجہ ہسپانوی نژاد امریکیوں کی بڑی تعداد کا صدر ٹرمپ کو ووٹ دینا تھا۔ ایسا کیوں ہوا اور انتخابات میں لاطینی ووٹرز نے کن ایشوز کی بنیاد پر ووٹ دیے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟