رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات میں بذریعہ ڈاک ڈالے گئے ووٹوں کا مستقبل


امریکی انتخابات میں بذریعہ ڈاک ڈالے گئے ووٹوں کا مستقبل
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:26 0:00

امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے جاری 'پری ووٹنگ' میں اب تک تقریباً پانچ کروڑ ووٹ بذریعہ ڈاک ڈالے گئے ہیں۔ ڈاک کے ذریعے ڈالے جانے ووٹ غلطیوں کی بنا پر مسترد بھی ہو رہے ہیں۔ اگر یہ ووٹ بڑی تعداد میں مسترد ہوتے ہیں تو الیکشن پر کیا اثر پڑے گا؟ کیا کسی غلطی کی صورت میں ووٹر اپنے بیلٹ کو درست کر سکتے ہیں؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔

XS
SM
MD
LG