رسائی کے لنکس

آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان لڑائی میں شدت


آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان لڑائی میں شدت
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو کاراباخ کے متنازع علاقے میں جنگ بندی کا فیصلہ ہوا مگر پھر دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔ اب یہ لڑائی ایک بار پھر شدت اختیار کر رہی ہے اور مقامی لوگوں کو ڈر ہے کہ اگر عالمی طاقتیں بھی اس لڑائی میں کود پڑیں تو ان کے لیے کافی مشکل کھڑی ہو سکتی ہے۔


ناگورنو کاراباخ میں لڑائی میں شدت
آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان لڑائی میں شدت


ORIGINAL INTRO
گذشتہ ہفتے کے اختتام پر آزربائی جان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو-کاراباخ کے متنازعہ علاقے میں جنگ بندی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔۔۔مگر ایک گھنٹے بعد ہی دونوں مک ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر رہے تھے۔۔۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ تیس سال سے خوف کے سائے میں جی رہے ہیں مگر جس نوعیت کی لڑائی اب ہو رہی ہے۔۔۔انہیں اس کی توقع نہیں تھی۔
XS
SM
MD
LG