امریکی فوجیوں سے متعلق ٹرمپ کے مبینہ بیان پر تنازع
امریکی جریدے 'دی اٹلانٹک' میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق صدر ٹرمپ ماضی میں امریکی فوج کے بارے میں مبینہ طور پر ہتک آمیز الفاظ کہہ چکے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ اور ری پبلکن پارٹی نے اس مضمون کی تردید کی ہے لیکن ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن اور ڈیموکریٹس کی جانب سے صدر پر تنقید میں اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟