نکاسی آب نہ ہونے پر کراچی کے پوش علاقوں میں احتجاج
کراچی میں گزشتہ ہفتے شدید بارشوں کے بعد جہاں کچی آبادیاں اور ندی نالوں کے قریب آباد بستیاں برساتی پانی میں ڈوبیں، وہیں ڈیفینس اور کلفٹن جیسے پوش علاقوں میں بھی گھٹنوں گھٹنوں پانی جمع ہو گیا جو اب تک نکالا نہیں جا سکا ہے۔ اس صورتِ حال پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات بتا رہے ہیں محمد ثاقب
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں