رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات میں ایغور اقلیت کے مسائل کی اہمیت


امریکی انتخابات میں ایغور اقلیت کے مسائل کی اہمیت
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:02 0:00

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں چین سے متعلق معاملات خاصی اہمیت رکھتے ہیں۔ اس بار انتخابات میں ایغور اقلیت کے مسائل کتنی اہمیت کے حامل ہیں اور اگر چین کے ایغوروں سے متعلق اقدامات کو امریکہ نے 'نسل کشی' قرار دیا تو اس کا نتیجہ کیا ہوگا؟ اس بارے میں دیکھیے تجزیہ کار کامران بخاری کی گفتگو۔

XS
SM
MD
LG