امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کی پیش گوئیاں
امریکہ کا نیا صدر کون ہو گا؟ نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے اِس سوال میں امریکی عوام کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ اس وقت کثرت سے اس بارے میں رائے عامہ کے جائزے ہو رہے ہیں، مگر عوامی رائے کے جائزے کسی بھی امیدوار کی ایک مخصوص وقت پر مقبولیت تو دیکھا سکتے ہیں، یہ ہمیشہ درست انتخابی نتائج کی پیش گوئی نہیں کرتے۔ اس کے علاوہ کچھ ماہرین کے اپنے تیارکردہ ماڈلز بھی ہیں، جن کی بنیاد پر پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ اِس بار امریکہ کا نیا صدر کون ہو گا؟ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟