چین بھارت جھڑپ کے بعد کشمیر میں فوجی نقل و حرکت
چین اور بھارت کے درمیان جھڑپ کے بعد دونوں ملکوں کی سرحد پر کشیدگی برقرار ہے۔ جھڑپ کے بعد دونوں ملک مزید فوجی دستے فرنٹ لائن پر منتقل کر رہے ہیں جس کے بعد بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ ہوا ہے۔ سرینگر لیہہ شاہراہ پر فوجی قافلے لداخ کی جانب جاتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟