افغانستان: 'سیاسی مفاہمت کی کوششیں راتوں رات رنگ نہیں لائیں گی'
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹیگس نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کے باوجود افغانستان میں سیاسی مفاہمت کی کوششیں راتوں رات رنگ نہیں لائیں گی۔ امن معاہدے میں پاکستان کے کردار اور عمل درآمد کی راہ میں پیش چیلنجز کے بارے میں اسد اللہ خالد کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟