ٹرمپ نے ہاتھ نہیں ملایا، پلوسی نے تقریر پھاڑ ڈالی
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایوانِ نمائندگان کی ڈیمو کریٹ اسپیکر نینسی پیلوسی ایک دوسرے کے سخت مخالف ہیں اور ماضی میں دونوں ایک دوسرے کو آڑے ہاتھوں لیتے رہے ہیں۔ منگل کو بھی صدر ٹرمپ کے 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب کے موقع پر دونوں رہنما ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئے تو کچھ دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ