No media source currently available
اسلام آباد میں زلزلے کے خطرے کے باوجود حکومت نے "گو ورٹیکل" کا فیصلہ کیوں لیا۔ اس سلسلے میں شہر میں بلند عمارتوں سے متعلق قواعد و ضوابط طے کرنے کے لیے ایک کمیشن بنا، جس کی رپورٹ آ گئی ہے۔تفصیلات بتا رہی ہیں گیتی آرا انیس