'ہیریئٹ'، امریکہ میں غلامی کی تاریخ ایک لڑکی کی زبانی
امریکہ میں غلامی کی تاریخ پر تو کئی فلمیں بنی ہیں لیکن کبھی کسی سیاہ فام خاتون غلام کی نظر سے کہانی بیان نہیں کی گئی۔ اب پہلی مرتبہ امریکی سینما میں ایسا ہونے جا رہا ہے۔ 'ہیریئٹ' کے نام سے جلد ایک ایسی فلم ریلیز ہونے والی ہے، جس کا مرکزی کردار ایک غلام عورت کا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ