خیبرپختونخوا میں حکومت کی جانب سے متعارف کروائے گئے اصلاحات پر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کا احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین نے روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک جانب جہاں احتجاج سے عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں احتجاج کرنے والے خود کو درست قرار دے رہا ہے۔
خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج جاری
خیبرپختونخوا میں حکومت کی جانب سے متعارف کروائے گئے اصلاحات پر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کا احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین نے روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ احتجاج سے جہإں عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وہیں احتجاج کرنے والے خود کو درست قرار دے رہا ہے۔وڈیو دیکھئے ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟